Dear customer,
You are invited!
Hikvision has launched the new training program for INSTALLER, please fill in the form to get enrolled. We will inform you of training detail. After passing, we will issue Hikvision certificate for you.
معزز صارف،
ہم آپ کو مدعو کر رہے ہیں!
Hikvision
نے انسٹالارز کے لئے ایک نیا تربیتی پروگرام شروع کیا ہے ۔
براہ کرم اس پروگرام میں اپنا اندراج کرنے کے لئے دیا گیا فارم پر کریں ۔
یہ تربیتی پروگرام پاس کرنے کے بعد آپ کو Hikvision Certificate دیا جائے گا ۔
پروگرام کی تمام بنیادی باتیں آپ کو بتا دی جایں گی ۔
شکریہ
Contact our team
support.pk@hikvision.com